اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

سعودی عرب کے 6 ریجنوں میں بارش کی توقع

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: سبق

محکمہ موسمیات نے آج جمعہ کے موسم سے متعلق اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملک کے متعدد علاقوں میں درمیانی سے شدید گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جس کے باعث بعض مقامات پر سیلابی ریلے بہہ سکتے ہیں۔ 

بارش کے ساتھ ژالہ باری اور تیز ہوائیں بھی چلنے کا امکان ہے جو گرد و غبار اٹھا سکتی ہیں۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمے نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ، الباحہ، عسیر، جازان اور ریاض ریجنوں کے بعض شہروں میں درمیانی سے شدید بارش ہوسکتی ہے جبکہ مدینہ منورہ، نجران، قصیم اور حائل ریجنوں کے بعض علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کی توقع ہے۔

رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے