اہم خبریں
18 March, 2026
--:--:--

پرنس سلطان ایئربیس پر داغے گئے تین میزائل تباہ کردیئے

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: سبق

وزارتِ دفاع کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے پرنس سلطان ایئر بیس کی جانب داغے گئے 3 بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیئے ہیں۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق ترجمان نے بتایا ہے کہ الخرج شہر کی سمت آنے والے ایک کروز میزائل کو بھی بروقت کارروائی کرتے ہوئے تباہ کر دیا گیا ہے۔

ایران، امریکہ جنگ: کیا ہو رہا ہے؟ باخبر رہنے کے لیے کلک کریں

جبکہ مشرقی ریجن میں ایک ڈرون طیارہ بھی مار گرایا گیا، جس کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔