اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

ریاض اور الخرج کے قریب 8 ڈرون تباہ کردیئے: سعودی وزارت دفاع

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: سبق

سعودی وزارتِ دفاع کے ترجمان میجر جنرل رکنی ترکی المالکی نے کہا ہے کہ ریاض اور الخرج کے قریب 8 ڈرون تباہ کر دیئے ہیں۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق واقعے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ایران، امریکہ جنگ: کیا ہو رہا ہے، باخبر رہنے کے لیے کلک کریں

قبل ازیں وزارتِ دفاع کے ترجمان میجر جنرل رکنی ترکی المالکی نے کہا ہے کہ ریاض میں واقع امریکی سفارت خانے پر دو ڈرونز کے ذریعے حملہ کیا گیا ہے۔

اس حملے کے نتیجے میں عمارت میں معمولی آگ بھڑک اٹھی اور محدود مالی نقصان ہوا ہے۔