اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

ریاض میں امریکی سفارتخانے کو ڈرون سے نشانہ بنانے کی کوشش ناکام

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: سبق

وزارتِ دفاع کے ترجمان میجر جنرل رکنی ترکی المالکی نے کہا ہے کہ ابتدائی اندازوں کے مطابق ریاض میں واقع امریکی سفارت خانے پر دو ڈرونز کے ذریعے حملہ کیا گیا ہے۔

اس حملے کے نتیجے میں عمارت میں معمولی آگ بھڑک اٹھی اور محدود مالی نقصان ہوا ہے۔

ایران، امریکہ جنگ: تمام خبریں ایک جگہ پر، کلک کریں

سبق ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ حملے کے وقت سفارت خانہ خالی تھا اور ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔