اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

دبئی ایئرپورٹ میں پھنسے ہوئے مسافروں کے لیے خصوصی پروازیں

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: عاجل

متحدہ عرب امارات نے اعلان کہا ہے کہ ملک کے ہوائی اڈوں سے غیر خصوصی پروازوں کا آغاز کیا جا رہا ہے تاکہ پھنسے ہوئے اور حالیہ واقعات سے متاثرہ افراد کو روانہ کیا جا سکے۔

عاجل ویب سائٹ کے مطابق دبئی ایئرپورٹس نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ جب تک متعلقہ ایئرلائن ان سے براہِ راست رابطہ نہ کرے، وہ ہوائی اڈے کا رخ نہ کریں۔ 

ایران، امریکہ جنگ: تازہ ترین خبروں کے لیے کلک کریں

یہ ہدایت اس اعلان کے بعد جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ آج شام سے محدود پیمانے پر پروازیں بحال کی جا رہی ہیں۔