اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

خامنہ ای کی زخمی اہلیہ اسپتال میں چل بسیں، ایرانی میڈیا کی تصدیق

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
(فوٹو: انٹرنیٹ)

ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی اہلیہ تہران حملے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں۔

مزید پڑھیں

ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنيم نے اطلاع دی ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ‌ای کی اہلیہ پیر کے روز انتقال کر گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق وہ تہران پر ہونے والی بمباری میں زخمی ہوئی تھیں اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں۔

ایجنسی کے مطابق ایرانی دارالحکومت تہران پر امریکی اور اسرائیلی حملے میں خامنہ ای کی اہلیہ زخمی ہوئی تھیں، اور وہ اسپتال میں 

زیر علاج تھیں۔

ایران، امریکہ جنگ: تازہ ترین خبروں کے لیے کلک کریں

انہیں بمباری کے نتیجے میں شدید نوعیت کی چوٹیں آئی تھیں، جس کی وجہ سے ان کی طبی حالت نازک تھی اور وہ پیر کے روز جانبر نہ ہو سکیں۔