بحرین میں میزائل کے ٹکڑے گرنے سے غیر ملکی جاں بحق، دو زخمی 2 مارچ, 2026 Overseas Post شیئر ووٹ Array0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes فوٹو: سبق بحرین کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ سلمان صنعتی سٹی میں میزائل کے ٹکڑے گرنے سے ایک ایشین جاں بحق ہوگیا جبکہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ میزائل کے ٹکڑے ایک غیر ملکی جہاز میں گرنے جو وہاں مرمت کے لیے تھا، اس کے باعث آگ لگ گئی۔ جنگ