اہم خبریں
18 March, 2026
--:--:--

کویت متعدد امریکی جنگی طیارے گر گئے

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: اخبار 24

کویتی وزارت دفاع کے ترجمان نے اطلاع دی کہ آج پیر کو متعدد امریکی لڑاکا طیارے گر گئے تاہم ان کے عملے کی تمام افراد محفوظ رہے۔

اخبار 24 کے مطابق کویتی ترجمان نے بتایا کہ متعلقہ اداروں نے فوری طور پر سرچ اینڈ ریسکیو کارروائیاں شروع کیں اور عملے کو اسپتال منتقل کر کے ان کی صحت کا معائنہ کیا گیا اور ضروری طبی امداد فراہم کی گئی۔

ایران، امریکہ جنگ: تمام خبریں ایک جگہ پر، کلک کریں

انہوں نے کہا کہ حادثے کے حالات جاننے کے لیے امریکی اتحادی افواج کے ساتھ براہِ راست رابطہ کیا گیا اور مشترکہ فنی اقدامات کیے گئے جبکہ تحقیقات جاری ہیں تاکہ حادثے کی وجوہات معلوم کی جا سکیں۔ 

عوام کو معلومات صرف سرکاری ذرائع سے حاصل کرنے کی ہدایت کی گئی۔