اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

خلیجی ممالک سے برطانوی شہریوں کے انخلا کی تیاریاں

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: اے آئی

برطانیہ کی حکومت نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد صورت حال کے مزید کشیدہ ہونے کی صورت میں خلیج اور مشرق وسطیٰ میں موجود اپنے شہریوں کو نکالنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ 

ایران، امریکہ جنگ: باخبر رہنے کے لیے کلک کریں

اندازہ ہے کہ اس خطے میں تقریباً 94 ہزار برطانوی شہری موجود ہیں، جن میں سے 50 ہزار سے زیادہ متحدہ عرب امارات میں ہیں، جن میں زیادہ تر سیاح یا مسافر ہیں اور دبئی کے فضائی علاقے کی بندش کی وجہ سے ان کا واپس آنا مشکل ہو گیا ہے۔