اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

بحرین میں سمندری تنصیب پر حملے کے باعث آگ لگ گئی

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: سبق

بحرین کی وزارتِ داخلہ نے بتایا ہے کہ ایرانی حملے کے نتیجے میں سلمان بندرگاہ کے قریب واقع ایک سمندری تنصیب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت نے کہا ہے کہ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں اور آگ پر قابو پانے کے لیے کارروائیاں شروع کردی ہیں۔

ایران، امریکہ جنگ: کیا ہو رہا ہے؟ باخبر رہنے کے لیے کلک کریں