قطر کی وزارتِ داخلہ نے آج اتوار کو انتباہ جاری کرتے ہوئے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گھروں کے اندر رہیں اور انتہائی ضرورت کے بغیر باہر نہ نکلیں۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق وزارت نے تمام افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ گھروں اور عمارتوں میں قیام کو یقینی بنائیں اور صرف ناگزیر ضرورت کی صورت میں ہی باہر نکلیں، نیز متعلقہ حکام کی جانب سے جاری کردہ سرکاری ہدایات پر مکمل عمل کریں تاکہ عوامی سلامتی کو برقرار رکھا جا سکے۔
ایران، امریکہ جنگ: کیا ہو رہا ہے، باخبر رہنے کے لیے کلک کریں