اہم خبریں
18 March, 2026
--:--:--

عمان میں تیل بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: سبق

سلطنتِ عمان نے اعلان کیا ہے کہ خصب بندرگاہ کے شمال میں تقریباً 5 میل کے فاصلے پر موجود تیل بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

عمان کی پولیس نے مسندم گورنری کے مچھیرے اور کشتی مالکان سے اپیل کی ہے کہ وہ فی الحال سمندر سے دور رہیں۔

ایران، امریکہ جنگ: تمام خبریں ایک جگہ پر، کلک کریں

دریں اثنا عمانی سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ الدقم بندرگاہ پر بھی دو ڈرون طیاروں کے ذریعے حملہ کیا گیا، جن میں سے ایک نے مزدوروں کے متحرک رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا جس سے ایک غیر ملکی مزدور زخمی ہوا جبکہ دوسرے ڈرون کا ملبہ ایندھن کے ٹینکوں کے قریب گرا، مگر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔