اہم خبریں
20 March, 2026
--:--:--

ایرانی مسلح افواج کے سربراہ عبد الرحيم موسوی مارے گئے

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: سبق

ایرانی سرکاری ٹیلی وژن نے آج اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ ایرانی مسلح افواج کے سربراہِ کل عبد الرحيم موسوي امریکی، اسرائیلی حملے میں مارے گئے۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق عبد الرحیم موسوی نمایاں عسکری رہنما تھے اور ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کے منصب پر فائز تھے۔ 

انہیں ایرانی رہبرِ اعلیٰ علی خامنئی نے 13 جون 2025 کو محمد باقری کے بعد اس عہدے پر مقرر کیا تھا، جو اُس وقت ایک اسرائیلی فضائی حملے میں مارے گئے تھے۔

ایران، امریکہ جنگ: تمام خبریں ایک جگہ پر، کلک کریں

موسوی کی ہلاکت کے بعد وہ چوتھے اعلیٰ ایرانی عہدیدار بن گئے ہیں جن کی موت کا اعلان تہران نے امریکی، اسرائیلی حملوں میں کیا ہے۔