دبئی کے متعلقہ حکام نے اعلان کیا ہے کہ ڈرون گرانے کے نتیجے میں اس کے ٹکڑے گرنے سے برج العرب کی بیرونی حصے میں معمولی آگ لگ گئی۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق سول ڈیفنس کی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر تیزی سے قابو پا لیا۔
واقعے میں کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ایران، امریکہ جنگ: تازہ ترین خبریں ایک جگہ پر، کلک کریں