اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

ایران کے رہبر اعلی علی خامنہ ای مارے گئے، 40 دن سوگ کا اعلان

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: سبق

ایرانی خبر رساں ایجنسی نے ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔

ایرانی حکومت نے ملک بھر میں 40 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے جبکہ پورے ملک میں 7 دن کی سرکاری تعطیل کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایران، امریکہ جنگ: تازہ ترین خبروں کے لیے کلک کریں

آج اتوار کی صبح ایران کے سرکاری ٹی وی نے آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کی تصدیق کی جس سے ایران کے مستقبل پر سوال کھڑے ہو گئے ہیں اور خطے میں عدم استحکام کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سپریم لیڈر تہران کے وسط میں واقع اپنے کمپاؤنڈ میں ہونے والے فضائی حملے میں مارے گئے۔