ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزيز آل سعود سے جرمن چانلسر فريڈرک مرز نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق رابطے کے دوران خطے میں جاری شدید عسکری کشیدگی اور اس کے علاقائی و عالمی سلامتی پر اثرات پر تبادلۂ خیال کیا گیا، نیز سعودی عرب اور برادر ملکوں پر ایرانی جارحانہ حملوں کے معاملات پر بھی گفتگو کی گئی۔
ایران، امریکہ جنگ: تازہ ترین خبریں ایک جگہ پر، کلک کریں