اہم خبریں
18 March, 2026
--:--:--

رہائشی گھروں تک محدود رہیں، قطری وزارت داخلہ کی ہدایت

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: عاجل

قطری وزارت داخلہ نے شہریوں، مقیم افراد اور زائرین سے اپیل کی ہے کہ وہ اشد ضرورت کے بغیر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

وزارتِ داخلہ نے مزید ہدایت کی ہے کہ تمام افراد اپنے گھروں تک محدود رہیں اور کھڑکیوں یا کھلی جگہوں کے قریب جانے سے گریز کریں۔

ایران، امریکہ جنگ: بھر پور میڈیا کوریج، کلک کریں

دوسری طرف وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ریاست کی سرزمین کو نشانہ بنانے والی متعدد حملوں کو کامیابی کے ساتھ ناکام بنا دیا اور تمام میزائلوں کو ہدف تک پہنچنے سے قبل مار گرایا ہے۔ 

یہ کامیابی اعلیٰ سطحی تیاری، چوکسی اور متعلقہ اداروں کے باہمی تعاون کی بدولت ممکن ہوئی۔