اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

الجفیر علاقہ خالی کیا جائے: بحرینی وزارت داخلہ کی رہائشیوں کو ہدایت

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: الایام

بحرین کی وزارتِ داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ الجفير علاقے سے شہریوں اور مقیم افراد غیر ملکیوں کے اخراج کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ 

وزارت نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ متعلقہ حکام کے ساتھ تعاون کریں تاکہ یہ عمل محفوظ اور مؤثر طریقے سے مکمل ہو سکے۔

ایران، امریکہ جنگ: تازہ ترین خبریں، ایک جگہ پر، کلک کیجئے

الایام اخبار کے مطابق سرکاری اداروں نے یہ اقدام موجودہ کشیدہ حالات اور حفاظتی وجوہ کی بنیاد پر اٹھایا ہے۔ 
سرکاری اداروں نے کہا ہے کہ مقامی حکام صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں تاکہ شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔