اہم خبریں
18 March, 2026
--:--:--

ولی عہد سے برطانوی وزیر اعظم کا رابطہ

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
فوٹو: واس

ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود سے آج جمعہ کو برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

گفتگو کے دوران دونوں دوست ممالک کے درمیان تعلقات، دوطرفہ تعاون کے شعبوں اور انہیں مزید مضبوط بنانے کے طریقۂ کار کا جائزہ لیا گیا نیز باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔