اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

سید فواد شیر کی او آئی سی کے جنرل سیکریٹری سے ملاقات

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
Picture of سید مسرت خلیل

سید مسرت خلیل

جدہ

اسلامی تعاون تنظیم ’او آئی سی‘ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر سید محمد فواد شیر کی او آئی سی کے جنرل سیکریٹری حسین براہم طہٰ سے ملاقات ہوئی ہے۔ 

ملاقات میں مشرق وسطی کی علاقائی صورت حال، کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی غیر متزلزل حمایت اور اسلام فوبیا کی مذمت کے موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔ 

11 اور 12 اپریل 2026 کو وزرائے خارجہ کونسل  کے 52 ویں اجلاس کی تیاریوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

او آئی سی کے جنرل سیکریٹری حسین براہم طہٰ نے پاکستان کے تعاون اور تعمیری مشغولیت کو سراہا ہے۔