خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کو امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی طرف سے یوم التاسیس پر مبارکباد کا پیغام موصول ہوا ہے۔
اسی طرح قطر کے نائب امیر شیخ عبداللہ بن حمد آل ثانی اور وزیر خارجہ و وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی نے بھی خادم الحرمین الشریفین کو یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔