اہم خبریں
16 March, 2026
--:--:--

سعودی قیادت کی طرف سے گیمبیا کو یوم آزادی پر مبارکباد

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
(فوٹو: سبق)

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزيز آل سعود اور ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے گیمبیا کو یومِ آزادی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے  مطابق سعودی قیادت نے صدر جمهوريہ گیمبيا آداما بارو کو تہنیتی پیغام روانہ کئے ہیں۔

سعودی قیادت نے صدر آدما بارو کی صحت و عافیت گیمبیا کی حکومت اور برادر عوام کے لیے مسلسل ترقی اور خوشحالی کی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔