اہم خبریں
20 March, 2026
--:--:--

سعودی قیادت کی طرف سے کوسووا کو یوم آزادی پر مبارکباد

Picture of Overseas Post
Overseas Post
شیئر
ووٹ
Array
50% LikesVS
50% Dislikes
(فوٹو: سبق)

خادم الحرمين الشريفين شاہ سلمان بن عبد العزيز آل سعود اور ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود کوسووا کو یوم آزادی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے کوسووا کی صدر فویوسا عثمانی سادریو تہنیتی پیغام روانہ کئے ہیں۔

سعودی قیادت نے اپنے پیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے صدر کوسسوا کی صحت و عافیت اور جمہوریہ کوسووا کی حکومت اور عوام کے لیے مسلسل ترقی اور خوشحالی کی تمنا کی ہے۔